عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ قَالَ: كَانَ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم إِذَا رَأَى الْهِلَالَ قَالَ: اَللّٰهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْيُمْنِ وَالْإِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ رَبِّي وَرَبُّكَ اللهُ.
طلحہ بن عبیداللہرضی اللہ عنہ سے مروی ہےکہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب چاند دیکھتے تو فرماتے :اے الہا! اسے ہم پر برکت ،ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ طلوع فرما، میرا اور تمہارا رب اللہ ہے۔
Silsila Sahih, Hadith(2888)