عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : كِتَابُ اللهِ هُو حَبْل الله المَمْدُودُ مِنَ السَّمَاءِ إِلَى الْأَرْضِ.
ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اللہ کی کتاب ،آسمان سے زمین کی طرف لٹکنے والی رسی ہے۔
Silsila Sahih, Hadith(2912)