۔ (۲۹۲۲) وَعَنْہَا أَیْضًا قَالَتْ: وَلَقَدْ أَمَرَنَا رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بِالْعَتَاقَۃِ فِی صَلَاۃِ کُسُوْفِ الشَّمْسِ۔ (مسند احمد: ۲۷۴۶۳)
سیدہ اسمائ رضی اللہ عنہا سے یہ بھی مروی ہے، وہ کہتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں سورج گرہن کی نماز میں غلام آزاد کرنے کا حکم دیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(2922)