عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ مَرفُوعاً: قَالَ مَا مِنْ أَحَدٍ يُّسَلِّمُ عَلَيَّ إِلَّا رَدَّ اللهُ عَلَيَّ رُوحِي حَتَّى أَرُدَّ عَلَيْهِ السَّلَامَ
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہےکہ: جو شخص مجھے سلام بھیجتا ہے تو اللہ تعالیٰ میری روح مجھ میں واپس لوٹا دیتا ہے حتی کہ میں اسے جواب دیتا ہوں
Silsila Sahih, Hadith(2936)