۔ (۲۹۳۷)(وَمِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ زَیْدٍ، قَالَ: قَدْ رَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حِیْنَ اسْتَسْقٰی لَنَا أَطَالَ الدُّعَائَ وَأَکْثَرَ الْمَسْأَلَۃَ، قَالَ: ثُمَّ تَحَوَّلَ اِلَی الْقِبْلَۃِ، وَحَوَّلَ رِدَائَ ہُ فَقَلَبَہُ ظَھْرًا لِبَطْنٍ وَتَحَوَّلَ النَّاسُ مَعَہُ۔ (مسند احمد: ۱۶۵۷۹)
(دوسری سند)عبد اللہ بن زید کہتے ہیں: تحقیق میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا، جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمارے لیے بارش مانگی تو لمبی دعا کی، اور اللہ تعالیٰ سے بہت زیادہ سوال کیا، پھر قبلے کی طرف پھرے اور اپنی چادر کو الٹا کیا اور اس کے ظاہر کو باطن کی طرف پلٹ دیا، لوگوں نے بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ چادر کو پلٹا۔
Musnad Ahmad, Hadith(2937)