۔ (۲۹۳۸) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ زَیْدٍ رضی اللہ عنہ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اِسْتَسْقٰی وَعَلَیْہِ خَمِیْصَۃٌ لَہُ سَوْدَائُ فَأَرَادَ أَنْ یَأْخُذَ بِأَسْفَلِہَا فَیَجْعَلَہُ أَعْلَاھَا فَثَقُلَتْ عَلَیْہِ فَقَلَبَہَا عَلَیْہِ، اَلْأَیْمَنُ عَلَی الْأَیْسَرِ وَالْأَیْسَرُ عَلَی الْأَیْمَنِ۔ (مسند احمد: ۱۶۵۷۶)
سیّدنا عبد اللہ بن زید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بارش کے لیے دعا، جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر سیاہ رنگ کی چادر تھی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چاہا کہ اس کے نچلے حصے کو پکڑ کر اس کو اوپر کردیں، لیکن جب یہ کام مشکل ہوگیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (اس کے اوپر والے حصے کوہی) پلٹ دیا، یعنی دایاں بائیں پر اور بایاں دائیں پر۔
Musnad Ahmad, Hadith(2938)