۔ (۲۹۵۶) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَالِثٍ) قَالَ: غَزَوْتَ مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قِبَلَ نَجْدٍ، فَوَازَیْنَا الْعَدُوَّ فَذَکَرَ الْحَدِیْثَ۔ (مسند احمد: ۶۳۷۸)
(تیسری سند)وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نجد کی جانب ایک غزوہ میں شرکت کی، پس ہم دشمن کے سامنے آگئے …۔
Musnad Ahmad, Hadith(2956)