۔ (۲۹۶۹) عَنْ حُذَیْفَۃَ بْنِ الْیَمَانِ رضی اللہ عنہ أَنَّہُ
قَالَ لِسَعِیْدِ بْنِ الْعَاصِ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ: وَتَأْمُرُ أَصْحَابَکَ إِنَّ ہَاجَہُمْ ہَیْجٌ مِنَ الْعَدُوِّ، فَقَدْ حَلَّ لَہُمْ الْقِتَالُ وَالْکَلَامُ۔ (مسند احمد: ۲۳۸۴۷)
سیّدنا حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے سیّدنا سعید بن عاص رضی اللہ عنہ سے کہا تھا: آپ اپنے ساتھیوں سے کہہ دیں اگر (دوران نماز) دشمن حملہ آور ہوجائے تو ان کے لیے قتال اور کلام دونوں جائز ہیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(2969)