۔ (۲۹۸) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ آخَرَ)۔ قَالَ: لَیْسَ أَحَدٌ أَکْثَرَ حَدِیْثًا عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مِنِّیْ اِلَّا عَبْدَ اللّٰہِ بْنَ عَمْرٍو، فَاِنَّہُ کَانَ یَکْتُبُ وَکُنْتُ لَا أَکْتُبُ۔ (مسند أحمد: ۷۳۸۳)
۔ (دوسری سند) سیدنا ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی احادیث کو مجھ سے زیادہ جاننے والا کوئی نہیں تھا، ما سوائے سیدنا عبد اللہ بن عمروؓ کے، اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ لکھتے تھے اور میں نہیں لکھتا تھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(298)