عن ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رَأَى صَبِيًّا قَدْ حُلِقَ بَعْضُ شَعْرِهِ وَتُرِكَ بَعْضُهُ فَنَهَاهُمْ عَنْ ذَلِكَ وَقَالَ: احْلِقُوهُ كُلَّهُ أَوِ اتْرُكُوهُ كُلَّهُ .
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بچہ دیکھا جس کے کچھ بال کٹے ہوئے تھے اور کچھ بال چھوڑے ہوئے تھے۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اس بات سے منع فرمایا اور فرمایا : سب مونڈدو یا سب چھوڑ دو
Silsila Sahih, Hadith(3006)