۔ (۳۰۱۶)(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اِقْرَئُ وَہَا عَلٰی مَوْتَاکُمْ)) یَعْنِی یٓس۔ (مسند احمد: ۲۰۵۶۷)
(دوسری سند) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم قریب الموت پر سورۂ یٰسین کی تلاوت کیا کرو۔
Musnad Ahmad, Hadith(3016)