۔ (۳۰۳۷) عَنْ أَبِی سَعِیْدٍ الْخُدْرِیِّ رضی اللہ عنہ أَنَّہُ سَمِعَ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((إِنَّ الْمَیِّتَ یَعْرِفُ مَنْ یَحْمِلُہُ وَمَنْ یُغَسِّلُہُ وَمَنْ یُدْلِیْہِ فِی قَبْرِہِ۔)) (مسند احمد: ۱۱۰۱۰)
سیّدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو لوگ میت کو اٹھاتے ہیں، اسے غسل دیتے ہیں اور اسے قبر میں اتارتے ہیں، میت ان سب کو پہچانتا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(3037)