۔ (۳۰۴۴) عَنِ الْقَاسِمِ عَنْ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا قَبَّلَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عُثْمَانَ بْنَ مَظْعُوْنٍ، وَہُوَ مَیِّتٌ، حَتّٰی رَأَیْتُ الدُّمُوْعَ تَسِیْلُ عَلٰی وَجْہِہِ۔ (مسند احمد: ۲۴۶۶۶)
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سیّدنا عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ کو بوسہ دیا، جبکہ وہ میت تھے، اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آنسو ان کے چہرے پر بہنے لگے۔
Musnad Ahmad, Hadith(3044)