۔ (۳۰۷)۔عَنْ سَمُرَۃَ بْنِ جُنْدُبٍؓ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((مَنْ رَوٰی عَنِّیْ حَدِیْثًا وَھُوَ یَرٰی أَنَّہُ کَذِبٌ فَہُوَ أَحَدُ الْکَاذِبِیْنَ (وَفِیْ رِوَایَۃٍ: الْکَذَّابِیْنَ۔)))۔ (مسند أحمد: ۲۰۴۲۵)
سیدنا سمرہ بن جندب ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے مجھ سے کوئی حدیث بیان کی، جبکہ اس کا خیال یہ ہو کہ وہ جھوٹ ہے، تو وہ جھوٹوں میں سے ایک ہو گا۔
Musnad Ahmad, Hadith(307)