عَنْ أَنسِ عَنْ جُندبِ أَو غَيرِه مِن الصَحَابَة عَنِ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: احْتَجَّ آدَمُ وَمُوسَى فَحَجَّ آدَمُ مُوسَى.
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ وہ جندب یا ان کے علاوہ کسی دوسرےصحابی سے بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آدم اور موسیٰ علیہم السلام میں جھگڑا ہوا تو آدم علیہ السلام ،موسیٰ علیہ السلام سے جیت گئے
Silsila Sahih, Hadith(3087)