۔ (۳۰۸۴)(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَالِثٍ) قَالَ: أَرْسَلَتِ ابْنَۃُ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم إِنَّ ابْنِی یُقْبَضُ، فَأْتِنَا،…۔ فَذَکَرَ الْحَدِیْثَ بِنَحْوِ مَا تَقَدَّمَ۔ (مسند احمد: ۲۲۱۳۲)
(تیسری سند)رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صاحب زادی نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پیغام بھیجا کہ اس کابیٹا فوت ہو رہا ہے، لہٰذا آپ تشریف لائیں، …۔ الحدیث۔
Musnad Ahmad, Hadith(3084)