۔ (۳۰۸۸) عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ قَالَ: سُئِلَ جَابِرٌ عَمَّا یُدْعٰی لِلْمَیِّتِ؟ فَقَالَ: مَا أَبَاحَ لَنَا فِیْہِ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَلَا أَبُوْ بَکْرٍ وَلَا عُمَرُ رضی اللہ عنہما ۔ (مسند احمد: ۱۴۹۰۷)
ابوزبیرکہتے ہیں: سیّدنا جابر رضی اللہ عنہ سے میت کے لیے دی جانے والی پکار کے بارے میں پوچھا گیا، انھوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اور سیّدنا ابوبکر اور سیّدنا عمر رضی اللہ عنہما نے ہمیں اس کی اجازت نہیں دی۔
Musnad Ahmad, Hadith(3088)