۔ (۳۰۹۱) عَنْ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
قَالَ: ((لَا یَحِلُّ لِأِمْرَأَۃٍ تُؤْمِنُ باِللّٰہِ وَالْیَوْمِ اْلآخِرِ أَنْ تُحِدُّ عَلٰی مَیِّتٍ فَوْقَ ثَـلَاثٍ، إِلَّا عَلٰی زَوْجٍ۔)) (مسند احمد: ۲۶۹۸۶)
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو عورت اللہ تعالیٰ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتی ہے، اس کے لیے کسی میت پر تین دنوں سے زیادہ سوگ منانا حلال نہیں ہے، ماسوائے خاوند کے۔
Musnad Ahmad, Hadith(3091)