۔ (۳۰۹۴) عَنْ أَسْمَائَ بِنْتِ عُمِیْسٍ رضی اللہ عنہا قَالَتْ: دَخَلَ عَلَیَّ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم الْیَوْمَ الثَّالِثَ مِنْ قَتْلِ جَعْفَرٍ، فَقَالَ: ((لَا تُحِدِّیْ بَعْدَ یَوْمِکِ ہٰذَا)) (مسند احمد: ۲۷۶۲۳)
سیدہ اسما بنت عمیس رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: سیّدنا جعفر رضی اللہ عنہ کی شہادت کے تیسرے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے پاس تشریف لائے اور فرمایا: آج کے بعد سوگ نہ کرنا۔
Musnad Ahmad, Hadith(3094)