۔ (۳۰۹۵)(وَعَنْہَا مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَتْ: لَمَّا أُصِیْبَ جَعْفَرٌ أَتَانَا النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَقَالَ: ((قُومِیْ اِلْبَسِیْ، ثَوْبَ الْحِدَادِ، ثَـلَاثًا، ثُمَّ اصْنَعِی مَا شِئْتِ۔)) قَالَ عَبْدُ اللّٰہِ وَحَدَّثَنَا ابْنُ بَکَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَہَ مِثْلَہُ (مسند احمد: ۲۸۰۱۵)
(دوسری سند)وہ کہتی ہیں: جب سیّدنا جعفر رضی اللہ عنہ کا سانحہ پیش آیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے ہاں تشریف لائے اور فرمایا، اٹھو! تین دن کے لیے سوگ کا لباس پہن لو، اس کے بعد جو چاہو کرنا۔
Musnad Ahmad, Hadith(3095)