عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ عَنِ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَنَّ جِبْرِيلَحِينَ رَكَضَ زَمْزَمَ بِعَقِبِهِ جَعَلَتْ أُمُّ إِسْمَاعِيلَ تَجْمَعُ الْبَطْحَاءَ فَقَالَ النَّبِيُّ صلی اللہ علیہ وسلم : رَحِمَ اللهُ هَاجَرَ أُمَّ إِسْمَاعِيلَ لَوْ تَرَكَتْهَا لَكَانَتْ مَاءً مَعِينًا
ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جبریل علیہ السلام نے جب ایڑی پر زور دیا چنانچہ ایڑی کے نیچے سے آب زمزم جاری ہوگیا تو ام اسماعیل اس کے گرد مٹی ڈالنے لگیں۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ ام اسماعیل ہاجرہ علیہما السلام پر رحم فرمائے اگر وہ اسے چھوڑ دیتیں تو وہ ایک جاری چشمہ بن جاتا
Silsila Sahih, Hadith(3116)