۔ (۳۱۱۳) عَنْ سَمُرَۃَ بْنِ جُنْدُبٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اِلْبَسُوْا مِنْ ثِیَابِکُمُ الْبِیِْضَ َوَکَفِّنُوْا فِیْہَا مَوْتَاکُمْ۔)) (مسند احمد: ۲۰۳۶۵)
سیّدناسمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سفید لباس پہنا کرو اور مردوں کو اسی میں کفن دیا کرو۔
Musnad Ahmad, Hadith(3113)