۔ (۳۱۱۶) وَعَنْہُ رضی اللہ عنہ أَیْضًا قَالَ: کُفِّنَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فِی بُرْدَیْنِ أَبْیَضَیْنِ وَبُرْدٍ أَحْمَرَ۔ (مسند احمد: ۲۸۶۳)
سیّدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے یہ بھی مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سفید رنگ کی دو اور سرخ رنگ کی ایک چادر میں کفن دیا گیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(3116)