عَنْ أَبِي الدَردَاء ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : أَنَا حَظُّكُمْ مِّنَ الْأَنْبِيَاءِ وَأَنْتُم حَظِّي مِنَ الْأُمَمِ.
ابو درداءرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں انبیاء میں سے تمہارا بہترین منتخب (حصہ) نبی ہوں اور تم امتوں میں سے میرے لئے بہترین منتخب(حصہ) امت ہو
Silsila Sahih, Hadith(3132)