) عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضی اللہ عنہ مَرفُوعاً: بُعِثْتُ مِنْ خَيْرِ قُرُونِ بَنِي آدَمَ قَرْنًا فَقَرْنًا حَتَّى بُعِثْتُ مِنَ الْقَرْنِ الَّذِي كُنْتُ فِيهِ.
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ میں بنی آدم کی درجہ بدرجہ بہترین صدی میں مبعوث کیا گیا ،حتی کہ جس صدی میں میں ہوں اس میں مجھے مبعوث کر دیا گیا
Silsila Sahih, Hadith(3142)