۔ (۳۱۴۴) عَنْ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((لَا یَمُوْتُ اَحَدٌ مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ فَیُصَلِّی عَلَیْہِ أُمَّۃٌ مِنَ النَّاسِ یَبْلُغُوْنَ أَنْ یَکُوْنُوْا مَائَۃً، فَیَشْفَعُوْا لَہُ إِلَّا شُفِّعُوْا فِیْہِ۔)) (مسند احمد: ۲۴۵۳۹)
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو مسلمان فوت ہو جائے اور اس پر ایک سو آدمیوں کی جماعت نمازجنازہ پڑھ کر سفارش کرے تو ان کی سفارش قبول کی جائے گی۔
Musnad Ahmad, Hadith(3144)