۔ (۳۱۷۰) وَعَنْہُ أَیْضًا أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صَلّٰی عَلٰی قَبْرِ امْرَأَۃٍ قَدْ دُفِنَتْ۔ (مسند احمد: ۱۲۳۴۳)
سیّدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دفن کر دی جانے والی ایک عورت کی قبر پر نماز جنازہ پڑھی تھی۔
Musnad Ahmad, Hadith(3170)