۔ (۳۱۸۸) عَنْ سَمُرَۃَ بْنِ جُنْدُبِ رضی اللہ عنہ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صَلّٰی عَلٰی أُمِّ فُلَانٍ (وَفِی رِوَایَۃٍ:
أُمِّ کَعْبٍ) مَاتَتْ فِی نِفَاسِہَا فَقَامَ وَسْطَہَا۔ (مسند احمد: ۲۰۴۲۴)
سیّدناسمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ام فلاں(یعنی سیدہ ام کعب رضی اللہ عنہا ) ، جو نفاس کی حالت میں فوت ہوئی تھیں، کی نماز جنازہ پڑھی اور اس کے درمیان میں کھڑے ہوئے۔
Musnad Ahmad, Hadith(3188)