۔ (۳۱۹۹) عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ یَقُوْلُ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم إِذَا تَبِعَ جَنَازَۃً، قَالَ: ((اِنْبَسِطُوْا بِہَا وَلَا تَدِبُّوا دَبِیْبَ الْیَہُوْدِ بِجَنَائِزِہَا۔)) (مسند احمد: ۸۷۴۵)
سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کسی جنازہ کے ساتھ جاتے تو فرماتے: اسے لے کر جلدی جلدی چلو اور یہودیوں کی طرح جنازہ لے کر آہستہ آہستہ نہ چلو۔
Musnad Ahmad, Hadith(3199)