۔ (۳۲۰۱)(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) عَنْ أَبِیْہِ أَنَّہُ قَالَ: مَرَّتْ بِرَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جَنَازَۃٌ تُمْخَضُ مَخْضَ الزِّقِّ، قَالَ: فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ((عَلَیْکُمْ الْقَصْدَ)) (مسند احمد: ۱۹۸۷۳)
(دوسری سند) سیّدناابو موسیٰ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سے ایک جنازہ گزرا، مشکیزے کی طرح ہل رہا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میانہ روی اختیار کرو۔
Musnad Ahmad, Hadith(3201)