۔ (۳۲۱۱) عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لَا یَتْبَعُ الْجَنَازَۃَ صَوْتٌ وَلَا نَارٌ وَلَا یُمْشَی بَیْنَ یَدَیْہَا۔)) (مسند احمد: ۱۰۸۴۳)
سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نہ آواز اور آگ کو جنازے کے پیچھے لگایا جائے اور نہ اس کے آگے چلا جائے۔
Musnad Ahmad, Hadith(3211)