۔ (۳۲۱۳) عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ قَال: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لَا تُتْبَعُ الْجَنَازَۃُ بِنَارٍ وَلَا صَوْتٍ۔)) (مسند احمد: ۹۵۱۱)
سیّدناابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جنازہ کے ساتھ آگ اور آواز نہیں ہونی چاہیے۔
Musnad Ahmad, Hadith(3213)