۔ (۳۲۱۸) عَنْ عُثْمَانَ رضی اللہ عنہ أَنَّہُ رَأٰی جَنَازَۃَ فَقَامَ إِلَیْہَا وَقَالَ: رَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رأَی جَنَازَۃً فَقَامَ لَہَا۔ (مسند احمد: ۴۲۶)
سیّدنا عثمان رضی اللہ عنہ ایک جنازہ دیکھ کر کھڑے ہو گئے اور کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا تھا کہ آپ بھی ایک جنازہ دیکھ کر کھڑے ہوئے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(3218)