۔ (۳۲۲۰)(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((إِذَا رَأَیْتَ جَنَازَۃً فَقُمْ حَتَّی تُجَاوِزَکَ أَوْ قَالَ قِفْ حَتّٰی تُجَاوِزَکَ۔)) (مسند احمد: ۱۵۷۶۲)
(دوسری سند) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب توجنازہ دیکھے تو اس وقت تک کھڑا رہ جب تک وہ تجھ سے آگے نہ گزر جائے ۔
Musnad Ahmad, Hadith(3220)