Blog
Books



وَعَن عمرَان ين حُصَيْنٍ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِجَابَة طَعَام الْفَاسِقين
عمران بن حصین ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فاسق لوگوں کی دعوت قبول کرنے سے منع فرمایا ہے ۔ ضعیف جذا ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان ۔
Mishkat, Hadith(3227)
Background
Arabic

Urdu

English