۔ (۳۲۲۷) عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ قَالَ: مُرَّ عَلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بِجَنَازَۃٍ فَقَالَ: ((قُوْمُوْا، فَإِنَّ لِلْمَوْتِ فَزَعًا۔))
سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سے ایک جنازہ گزرا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کھڑے ہو جائو، بے شک موت کی ایک پریشانی ہوتی ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(3227)