عَنْ أَنسٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : إِذَا ولي أَحدكُم أَخَاه فَلْيُحسِن كَفَنَه ، فَإِنَّهُم يُبْعَثُون فِي أَكفَانِهم و يَتَزَاوَرُون فِي أَكفَانِهم.
) انسرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے كوئی شخص اپنے بھائی كا ذمہ دار بنے تو وہ اس كا كفن اچھا دے۔ كیوں كہ وہ اپنے كفن میں اٹھائے جائیں گے، اور اپنے كفن میں ایك دوسرے سے ملیں گے
Silsila Sahih, Hadith(3231)