۔ (۳۲۲۸) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مَرَّتْ بِہِ جَنَازَۃُ یَہُوْدِیٍّ، فَقَامَ، فَقِیْلَ لَہُ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! إِنَّہَا جَنَازَۃُ یَہُوْدِیٍّ، فَقَالَ: ((إِنَّ لِلْمَوْتِ فَزَعًا۔)) (مسند احمد: ۸۵۰۸)
(دوسری سند) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سے ایک یہودی کا جنازہ گزرا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہو گئے،کسی نے کہا:اے اللہ کے رسول! یہ تو ایک یہودی کا جنازہ ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک موت کی ایک گھبراہٹ ہوتی ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(3228)