عَنْ عَبْدِ الرَحمَن بن جَابر، عَن أَبِيه، أَن رَسُول الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: أَكثر مَن يَّمُوت مِن أُمَتِي بَعَد كِتَاب الله و قَضَائِه و قَدرِه بِالأَنفُس. (يَعْني بِالْعَيْن).
عبدالرحمن بن جابر اپنے والد سے بیان كرتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت کے اکثر لوگ جو اللہ کی کتاب اس کے فیصلے اوراس کی تقدیر کے بعد فوت ہونگے وہ نظر لگنے سے ہونگے
Silsila Sahih, Hadith(3238)