عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِيْهِ رضی اللہ عنہ قَالَ: رَآنِي النَّبِيُّ صلی اللہ علیہ وسلم وَأَنَا قَاعِدٌ فِي الشَّمْسِ، فَقَالَ: تَحَوَّلْ إِلَى الظِّلِّ.
قیس بن ابی حازم اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے دیکھا میں دھوپ میں بیٹھا ہوا تھا آپ نے فرمایا: سائے میں آجاؤ
Silsila Sahih, Hadith(324)