۔ (۳۲۴۵) عَنْ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((لَا تَسُبُّوْا الْأَمْوَاتَ فَإِنَّہُمْ قَدْ أَفْضَوْا إِلٰی مَا قَدَّمُوْا۔)) (مسند احمد: ۲۵۹۸۴)
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم مردوں کو برا بھلا نہ کہا کرو کیونکہ وہ اپنے کیے ہوئے اعمال تک پہنچ چکے ہیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(3245)