۔ (۳۲۵)۔عَنْ عِمْرَانَ بْنَ حُصَیْنٍؓ قَالَ: نَزَلَ الْقُرْآنُ وَسَنَّ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم السُّنَنَ، ثُمَّ قَالَ: اِتَّبِعُوْنَا فَوَاللّٰہِ! اِنْ لَمْ تَفْعَلُوْا
تَضِلُّوْا۔ (مسند أحمد: ۲۰۲۴۰)
سیدنا عمران بن حصین ؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: قرآن مجید نازل ہوا اوررسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مختلف طریقے جاری کیے، پھر انھوں نے کہا: پس تم ہم صحابہ کی پیروی کرو، اللہ کی قسم ہے کہ اگر تم اس طرح نہیں کرو گے تو گمراہ ہو جاؤ گے۔
Musnad Ahmad, Hadith(325)