۔ (۳۲۴۸)عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رضی اللہ عنہما أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((لَا تَسُبُّوْا مَوْتَانَا فَتُؤْذُوا أَحْیَاء نَا۔)) (مسند احمد: ۲۷۳۴)
سیّدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم ہمارے مردوں کو برا بھلا نہ کہا کرو، اس طرح ہمیں تکلیف پہنچاؤ گے۔
Musnad Ahmad, Hadith(3248)