۔ (۳۲۵۲) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَالِثٍ) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اَللَّحْدُ لَنَا وَالشَّقُّ لِأَہْلِ الْکِتَابِ)) (مسند احمد: ۱۹۴۲۶)
۔ (تیسر ی سند) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: لحد ہمارے لیے ہے اور شق اہل کتاب کے لیے۔
Musnad Ahmad, Hadith(3252)