عَنْ عَبدِ الرحمن بن أَزْهَر، أَن رَسُول الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: إِنَّمَا مثل الْعَبْد الْمُؤْمِن حِين يُصِيبَه الْوَعَك، أَو الْحُمَّى كَمثل حَدِيدَة تُدْخل النَّار فَيَذْهَب خَبَثُهَا وَيَبْقَى طَيِّبُهَا.
عبدالرحمن بن ازھر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مومن بندے كی مثال جب اسے بخار ہوتا ہے، اس لوہے كی طرح ہے جو آگ میں ڈالا جاتا ہے تو اس كا میل ختم ہو جاتا ہے اور صاف ستھرا باقی رہتا ہے
Silsila Sahih, Hadith(3268)