۔ (۳۲۷۰) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَ: غَزَوْنَا أَرْضَ الرُّوْمِ وَعَلٰی ذَالِکَ الْجَیْشِ فَضَالَۃُ بْنُ عُبَیْدٍالْأَنْصَارِیُّ رضی اللہ عنہ فَذَکَرَ الْحَدِیْثَ، فَقَالَ فَضَالَۃُ: خَفِّفُوْا فَإِنِّی سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَأْمُرُ بِتَسْوِیَۃِ الْقُبُوْرِ۔ (مسند احمد: ۲۴۴۳۳)
(دوسری سند) ثمامہ کہتے ہیں: ہم نے روم کے علاقے والوں سے جہاد کیا، اس لشکر کے امیر سیّدنا فضالہ بن عبید انصاری رضی اللہ عنہ تھے،… سارا واقعہ بیان کیا…، سیّدنا فضالہ رضی اللہ عنہ نے کہا: مٹی تھوڑی ڈالو، کیونکہ میںنے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ حکم دیتے ہوئے سنا تھا کہ قبروں کو زمین کے برابر کر دیا جائے۔
Musnad Ahmad, Hadith(3270)