۔ (۳۲۷۷)(وَعَنْہَا مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَتْ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((إِنَّ کَسْرَ عَظْمِ الْمُؤْمِنِ مَیِّتًا مِثْلُ کَسْرِہِ حَیًّا۔)) (مسند احمد: ۲۴۸۱۲)
(دوسری سند) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: فوت شدہ مومن کی ہڈی توڑنا ایسے ہی ہے جیسے زندگی میں اس کی ہڈی توڑی جائے۔
Musnad Ahmad, Hadith(3277)