عَنْ أَبِي هُرَيْرَة عَن النَّبِي صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: قَالَ تَبَارَك وَ تَعَالَى لِلنَّفْسِ: اخْرُجِي، قَالَت: لَا أَخْرج إِلَا وأَنا كَارِهَة، (قال: اخْرُجِي و إِن كَرِهتِ).
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ:نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اللہ تبارك وتعالیٰ روح كے لئے فرماتا ہے: نكل، روح كہتی ہے: میں اس معاملے كو نا پسند كرتے ہوئے ہی نكلوں گی(اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: نكل، اگرچہ تجھے نا پسند ہی كیوں نہ ہو۔)
Silsila Sahih, Hadith(3285)