عَنْ سَلْمَى امْرَأة أَبِي رَافِعٍ:كَانَ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم إِذَا اشْتَكَى أَحَدٌ رَأْسَهُ، قَالَ: اذْهَبْ فَاحْتَجِمْ ، وَإِذَا اشْتَكَى رِجْلَهُ، قَالَ: اذْهَبْ فَاخْضِبْهَا بِالْحِنَّاءِ
سلمی رضی اللہ عنہا ابو رافع رضی اللہ عنہ كی بیوی سے مروی ہے كہ: جب كسی كے سر میں درد ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس سے كہتے: جا ؤ اور سینگی لگواؤ، اور جب کسی كی ٹانگ میں درد ہوتا تو اس سے كہتے: جاؤ اور اسے مہندی سے رنگ دو(مہندی لگاؤ)۔
Silsila Sahih, Hadith(3287)