۔ (۳۲۹۴) عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ أَنَّ رَجُلاً قَالَ لِلنَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : إِنَّ أَبِی مَاتَ وَتَرَکَ مَالاً وَلَمْ یُوْصِ، فَہَلْ یُکَفِّرُ عَنْہُ أَنْ أَتَصَدَّقَ عَنْہُ؟ قَالَ: ((نَعَمْ۔)) (مسند احمد: ۸۸۲۸)
سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کہا: میرے والد فوت ہو گئے ہیں اور انھوں نے مال تو چھوڑا ہے، لیکن کوئی وصیت نہیں کی، تو کیاان کی طرف سے میرا صدقہ کرناان کے گناہوں کا کفارہ بن سکتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جی ہاں۔
Musnad Ahmad, Hadith(3294)